اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: الاقصی ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ پیر کو رونما ہونے والے اس حادثے میں کم سے کم چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس درمیان بعض اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کرین گرنے کے اس واقعے میں دسیوں افراد ہلاک اور کم سے کم تیس زخمی ہوئے ہیں۔
اس واقعے کے بعد امدادی دستے اور پولیس اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور انھوں نے اطراف کی سڑکیں بند کر دیں۔ ۔صیہونی حکام نے ابھی اس واقعے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔








۔۔۔۔۔۔۔
/169